چابک پیرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مرغ بازی) حریف پر کانٹا مارنے میں پھرتیلا اور جلد باز مریخ، لڑنے میں چالاک اور تیز مرغ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مرغ بازی) حریف پر کانٹا مارنے میں پھرتیلا اور جلد باز مریخ، لڑنے میں چالاک اور تیز مرغ۔